ناسا نے مارس (مریخ) کی اب تک کی سب سے واضح تصاویر جاری کردیں

09:039/10/2024, среда
جنرل9/10/2024, среда
ویب ڈیسک

ناسا نے مارس (مریخ) کی اب تک کی سب سے واضح تصاویر جاری کردیں. یہاں نیلے رنگ کے پتھروں کو دیکھا جاسکتا ہے. سائنسدانوں کا خیال ہے کہ اربوں سال پہلے یہاں ایک جھیل تھی جو اب سوکھ چکی ہے.

#سائنس
#مریخ
#ناسا