بنگلہ دیش انتخابات سے متعلق وہ اہم باتیں جو جاننا ضروری ہیں

عدیل احمد
عدیل احمد
14:0412/02/2026, Perşembe
جنرل12/02/2026, Perşembe
رپورٹر

بنگلہ دیش میں آج الیکشنز ہو رہے ہیں اور پولنگ کا وقت ختم ہونے میں تقریباً ایک گھنٹہ باقی رہ گیا ہے۔ الیکشن میں مقابلہ کن جماعتوں کے درمیان ہے اور کس کی جیت کی توقع ہے؟ جانیے بنگلہ دیش کے انتخابات سے متعلق کچھ ضروری معلومات عدیل احمد کی رپورٹ میں۔

##بنگلہ دیش
##انتخابات
##بنگلہ دیش الیکشن