فلسطینی قیدی 20 سال بعد رہا، مگر خاندان اسرائیلی حملوں میں مارا گیا

اقرا حسین
14:4315/10/2025, Çarşamba
جنرل15/10/2025, Çarşamba
ویب ڈیسک

طویل قید کے بعد فلسطینیوں کی اپنے پیاروں سے ملاقات

اسرائیل نے جنگ بندی معاہدے کے بعد تقریباً 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ کچھ قیدی ایسے بھی تھے جنہوں نے جیل میں 30 سال سے زائد عرصہ گزارا۔ انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق سرائیلی جیلوں میں قیدیوں کو تشدد اور بھوک کا سامنا رہا۔ تقریباً 11 ہزار فلسطینی اب بھی قید میں ہیں جو بغیر کسی وجہ یا ٹرائل کے اسرائیلی جیل میں ہیں۔ گزشتہ دو سالوں میں صرف ویسٹ بینک سے 20 ہزار سے زائد افراد کو گرفتار کیا گیا تھا۔

#مشرق وسطیٰ
#اسرائیل حماس جنگ
##غزہ امن معاہدہ