فلسطینی قیدی رہائی کے بعد اپنی 'مری ہوئی فیملی' کو زندہ دیکھ کر جذباتی

اقرا حسین
10:2117/10/2025, جمعہ
جنرل17/10/2025, جمعہ
ویب ڈیسک

فلسطینی صحافی شادی ابو سیدو کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ اسرائیلی قید سے رہائی ملنے کے بعد اپنے گھر والوں سے مل رہے ہیں۔ اسرائیل کی قید میں انہیں بتایا گیا کہ ان کی فیملی غزہ میں ہونے والے حملوں میں ماری گئی ہے۔ لیکن جب رہائی ملنے کے بعد انہوں نے اپنی فیملی کو دیکھا تو کوئی بھی جذبات پر قابو نہ رکھ سکا۔

#مشرق وسطیٰ
#اسرائیل حماس جنگ
##غزہ امن معاہدہ