چائنہ میں سوشل میڈیا انفلونسرز کے لیے مخصوص موضوع پر ویڈیو بنانے کے لیے متعلقہ ڈگری کی شرط

اقرا حسین
15:2330/10/2025, جمعرات
جنرل30/10/2025, جمعرات
ویب ڈیسک

چائنہ نے نیا قانون متعارف کرایا ہے جس کے تحت سوشل میڈیا پر مخصوص موضوعات پر بات کرنے کے لیے متعلقہ ڈگری، لائسنس یا سرٹیفکیٹ لازمی قرار دیا گیا ہے۔ مزید جانئے اقرا حیسن کی ویڈیو میں۔

#چائنہ
#پاکستان
#سوشل میڈیا