
رپورٹ: اقرا حسین
کراچی چڑیا گھر میں پچھلے 7 سال سے قید رانو ریچھ کو سندھ ہائی کورٹ کے حکم پر اسلام آباد وائلڈ لائف ریسکیو سینٹر منتقل کر دیا گیا ہے، جہاں علاج اور تھیراپی کے بعد اسے اس کے فطری ماحول دیوسائی نیشنل پارک لے جایا جائے گا۔ مزید جانیں اِقرا حسین کی اس ویڈیو میں۔
#پاکستان
#جانور
#کراچی چڑیا گھر
#اسلام آباد






