انڈیا کے چھوٹے شہروں میں کرپٹو ٹریڈنگ میں اضافہ

08:5828/02/2025, Cuma
جنرل28/02/2025, Cuma
ویب ڈیسک

انڈیا میں روزگار کے کم مواقع اور کم تنخواہوں کی وجہ سے چھوٹے شہروں سے تعلق رکھنے زیادہ تر نوجوان اضافی پیسے کمانے کے لیے کرپٹو ٹریڈنگ کر رہے ہیں۔ اس سے متعلق مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں:

ویڈیو سکرپٹ: اقرا حسین


#انڈیا
#کرپٹو کرنسی
#تجارت
#نوکری