بیٹ باکسنگ: جب آواز ہی ساز بن جائے، پاکستانی نوجوانوں میں بڑھتا جنون

اقرا حسین
14:2228/07/2025, پیر
جنرل28/07/2025, پیر
ویب ڈیسک

اس وقت پاکستان میں قریب 300 بیٹ باکسرز ہیں ، جو نیشنل سطح پر چیمپئن شپ میں حصہ تو لیتے ہیں، لیکن ان کا شکوہ ہے کہ انہیں وہ پزیرائی حاصل نہیں ملتی جو عالمی سطح پر بیٹ باکسنگ کو ملتی ہے

پاکستان میں موسیقی نے ہر دور میں نئی پہچان بنائی۔۔۔ قوالی سے لے کر پاپ، پاپ سے ریپ میوزک اور اب ایک نیا جنون ابھر رہا ہے جسے بیٹ باکسنگ کہا جاتا ہے۔ اس میں کوئی انسٹرومنٹ استعمال نہیں ہوتا بلکہ صرف آواز کی مدد سے سُر پیدا کیے جاتے ہیں۔

ویڈیو: اقرا حسین

#میوزک
#لائف اینڈ سٹائل
#پاکستان