افغانستان سے تجارت بند ہونے کے بعد پاکستان میں قندھاری انار 1200 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا

اقرا حسین
14:2027/11/2025, جمعرات
جنرل27/11/2025, جمعرات
ویب ڈیسک

افغانستان سے تجارتی راستوں کی بندش کی وجہ سے پاکستان میں سب سے زیادہ پسند کیا جانے والے قندھاری انار کی قیمت فی کلو 1200 ہوگئی ہے۔ مزید بتارہی ہیں اقرا حسین

#افغانستان
#پاکستان
##سرحدی جھڑپیں
#تجارت