پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر اب کیا صورتحال ہے؟

اقرا حسین
14:1915/10/2025, بدھ
جنرل15/10/2025, بدھ
ویب ڈیسک

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پچھلے ہفتے سے جھڑپیں وقفے وقفے سے جاری ہیں۔

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پچھلے ہفتے سے وفقے وفقے سے جھڑپیں جاری ہیں۔ اتوار کو دونوں ملکوں کی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے بعد افغان طالبان اور پاکستان کی فوج کے ترجمان ادارے آئی ایس پی آر کی جانب سے مختلف دعوے سامنے آئے۔ مزید جانیے اس ویڈیو میں:

ویڈیو رپورٹ: اقرا حسین

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی

#پاکستان
#افغانستان
##سرحدی جھڑپیں