
آسٹریلیا نے دس دسمبر سے سولہ سال سے کم عمر بچوں کے تمام سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کردیے ہیں۔ ممکن ہے کہ دیگر ممالک بھی اپنے ملک میں یہ قانون متعارف کریں۔ اس قانون کے حوالے سے پاکستانی بچے اور والدین کیا سوچتے ہیں، اقرا حسین کی ویڈیو میں جانیے۔
#آسٹریلیا
#سوشل میڈیا
#صحت







