
’ہمارے کچھ علاقوں پر پاکستان نے حملہ کیا ہے، ہم نے انہیں خبردار کر دیا ہے‘
انڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی میں پریس ٹاک کے دوران افغان وزیرِ خارجہ نے دعویٰ کیا کہ افغانستان کے سرحدی علاقوں پر حملہ ہوا جو پاکستان کی طرف سے کیے گئے ہیں۔
امیر خان متقی نے کہا کہ ’انہیں سوویت یونین، امریکا اور نیٹو سے سبق سیکھنا چاہیے کہ افغانوں کو نقصان پہنچانے کے کیا نتائج ہوتے ہیں۔‘
#افغانستان
#افغان طالبان
#پاکستان