مذاکراتی وفود نہیں آئے، اسلام آباد میں اب کیا ہو رہا ہے؟

عدیل احمد
عدیل احمد
09:4723/04/2026, Perşembe
رپورٹر

پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں بدھ کے روز بھی ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور کے لیے کیے گئے انتظامات برقرار ہیں گو کہ دونوں فریقین کی جانب سے واضح اشارے ملے ہیں کہ وہ فی الحال اسلام آباد نہیں آ رہے۔

##پاکستان
##اسلام آباد مذاکرات
##ایران امریکہ مذاکرات