چائے اور کافی کی مدد سے پینٹنگز بنانے والے کلاکار

سید حمزہ علی
09:2727/01/2025, Pazartesi
جنرل27/01/2025, Pazartesi
سوشل میڈیا

چائے اور کافی سے تاریخی عمارتوں کی پینٹنگ بنا کر تمغہ امتیاز حاصل کرنے والے کراچی کے آرٹسٹ مشتاق علی لاشاری کا سفر کیسے شروع ہوا؟

دیکھیے سید حمزہ علی کی یہ رپورٹ

#مصوری
#آرٹسٹ
#چائے کافی