ویڈیو: وہ لمحہ جب ارشد ندیم نے 92.97 میٹر تھرو کرکے گولڈ میڈل جیتا

08:139/08/2024, Cuma
جنرل9/08/2024, Cuma
ویب ڈیسک

یہ وہ مناظر ہیں جب پاکستان کے اولمپک ایتھلیٹ ارشد ندیم نے جیولن تھرو کے فائنل مقابلے میں 92.97 میٹر فاصلے پر تھرو کرکے نیا اولمپک ریکارڈ قائم کیا اور تقریباً 32 سال بعد پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا۔



#Paris Olympics 2024
#Arshad nadeem
#Javelin Throw
#Pakistan