ویڈیو: آسمان پر یہ عجیب روشنی کیا ہے؟

09:5510/07/2024, mercredi
جنرل3/10/2024, jeudi
ویب ڈیسک

ترکیہ میں آسمان پر ہری اور نیلے رنگ کی روشنی دیکھی گئی، مقامی میڈیا کے مطابق یہ روشنی شہاب ثاقب کی ہے جسے ٹوٹتے ہوئے تارے یا انگریزی میں میٹیورائٹ کہتے ہیں۔


آسمان پر روشنی کا یہ نظارہ لوگوں نے کیمرا کی آنکھ میں محفوظ کرلیا۔


#meteor
#Turkey
#Space
#Nature