سیلابی پانی میں پھنس جائیں تو کیسے بچیں؟

10:3428/07/2025, Monday
رپورٹر

اس بار مون سون بارشوں میں آپ نے سیلابی پانی میں بہتی گاڑیوں کی بہت سی ویڈیوز دیکھی ہوں گی۔ اگر آپ کبھی سیلابی پانی میں پھنس جائیں یا آپ کی گاڑی پانی میں پھنس جائے تو کیسے بچ سکتے ہیں؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

##پاکستان
##سیلاب
##بارشیں