اسلام آباد میں خود کش دھماکہ، عینی شاہد نے کیا دیکھا؟

15:3911/11/2025, Salı
رپورٹر

اسلام آباد کے سیکٹر جی الیون میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنز کورٹس کے باہر خودکش دھماکے میں 12 افراد ہلاک اور 27 زخمی ہو گئے ہیں۔ وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے حملہ آور کے بارے میں کیا بتایا اور عینی شاہد نے کیا دیکھا؟ جانیے اس ویڈیو میں۔

##اسلام آباد
##خودکش دھماکہ
##جی الیون