پاکستانی کمپنی نے غزہ کی بچیوں کو روبوٹک ہاتھ کیسے لگائے؟

15:149/07/2025, Çarşamba
جنرل9/07/2025, Çarşamba
رپورٹر

کراچی کی ایک کمپنی ‘بائیونکس’ نے حال ہی میں غزہ جنگ میں اپنے بازوؤں سے محروم ہونے والی دو فلسطینی بچیوں کو روبوٹک ہاتھ لگائے ہیں۔ بائیونکس ان بچیوں تک کیسے پہنچی اور روبوٹک بازو لگائے جانے پر ان بچیوں کے کیا احساسات تھے؟ جانیے اس رپورٹ میں۔







##غزہ
##پاکستان
##مشرق وسطیٰ
##غزہ جنگ