ایران جنگ کے اثرات، کئی ملکوں میں پیٹرول کی قلت

عدیل احمد
عدیل احمد
16:0226/03/2026, الخميس
رپورٹر

ایران میں جنگ کے اثرات اب کئی ملکوں میں نظر آنا شروع ہو گئے ہیں اور براہِ راست لوگوں پر پڑ رہے ہیں۔۔ کہیں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی صورت میں تو کہیں پیٹرول اور ڈیزل کے بحران کی شکل میں۔ زیادہ تر ایشیائی ملکوں میں قلت ہے کیوں یہاں زیادہ تر آئل گلف کنٹریز سے جاتا ہے جو اسٹریٹ آف ہرمز بند ہونے کی وجہ سے اب نہیں پہنچ رہا۔

##ایران جنگ
##پیٹرول قلت
##مشرق وسطیٰ