صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا مسئلہ کیسے شروع ہوا؟

اقرا حسین
07:2124/04/2025, جمعرات
جنرل24/04/2025, جمعرات
ویب ڈیسک

پاکستان کے صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے حوالے سے ینی شفق نے ایک سیریز شروع کی ہے جس کی پہلی ویڈیو میں بتایا جا رہا ہے صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کا مسئلہ کیسے شروع ہوا؟

رپورٹ: افرا حسین

#چھ کینال منصوبہ
#چولستان کینال
#دریائے سندھ
#پاکستان