امریکہ کو کروڑوں مکھیوں کی ضرورت کیوں پڑ گئی؟

09:5414/07/2025, پیر
رپورٹر

امریکی حکومت کروڑوں مکھیاں پیدا کرنے کے لیے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہے۔ یہ منصوبہ کیا ہے اور امریکہ جیسی سپر پاور کو مکھیوں کی ضرورت کیوں پڑ گئی ہے؟ جانیے اس ویڈیو میں۔


##امریکہ
##مکھیاں
##سائنس