کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرگئی، 7 لوگ ہلاک

12:034/07/2025, جمعہ
جنرل4/07/2025, جمعہ
ویب ڈیسک

کراچی کے علاقے لیاری میں تیس سال پرانی پانچ منزلہ عمارت گرنے سے 7 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہو گئے۔ جون 2024 میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں ٹوٹل 722 عمارتوں کو خطرناک قرار دیا تھا۔

#کراچی
#لیاری
#پاکستان