دریائے سندھ پر 6 کینالز بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟

اقرا حسین
12:2828/04/2025, پیر
جنرل28/04/2025, پیر
ویب ڈیسک

پاکستان کے صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم کے حوالے سے ینی شفق کی سیریز کے دوسرا حصے میں ہم بتا رہے ہیں کہ کارپوریٹ فارمنگ کو کامیاب بنانے کے لیے دریائے سندھ پر 6 نئے کینال بنانے کا منصوبہ کیا ہے؟

یہ بات یاد رہے کہ وفاقی حکومت نے گرین پاکستان انیشی ایٹیو کے تحت کارپوریٹ فارمنگ کے منصوبے کا اعلان کیا ہے، جس کے بعد صوبوں کے درمیان پانی کی تقسیم پر مسئلہ ایک بار پھر شروع ہوگیا ہے۔

رپورٹ: اقرا حسین

#چھ کینال منصوبہ
#دریائے سندھ
#چولستان کینال
#پاکستان
#موسمیاتی تبدیلی