ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ کون ہیں؟

اقرا حسین
15:1219/06/2025, Perşembe
جنرل19/06/2025, Perşembe
ویب ڈیسک

روئٹرز کی رپورٹ کے مطابق، آیت اللہ علی خامنہ ای آج پہلے سے زیادہ تنہا نظر آتے ہیں۔ اسرائیلی حملوں میں ان کے قریبی مشیر مارے جا چکے ہیں، جس سے فیصلہ سازی پر اثر پڑا ہے۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ کچھ طاقتور مشیر اب بھی موجود ہیں۔ 1989 سے ایران کے سپریم لیڈر رہنے والے 86 سالہ خامنہ ای کون ہیں؟ ان کی شخصیت کے بارے میں جاننے کے لیے دیکھیے اقرا حسین کی یہ ویڈیو۔



#ایران اسرائیل جنگ
#ایران
#آیت اللہ خامنہ ای