
'شمالی علاقوں میں موجودہ صورتحال پاکستان کے لیے ویک اپ کال ہے'
پاکستان میں سیلاب کیوں آرہے ہیں؟ کیا یہ صرف موسمیاتی تبدیلی ہے یا حکومت کی ناکام پالیسیوں کا نتیجہ ہے؟ اس بارے میں جاننے لیے ینی شفق اردو نے ماہر موسمیات علی توقیر قریشی سے بات کی۔
ویڈیو: اقرا حسین
ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی
#موسمیاتی تبدیلی
#پاکستان
#خیبرپختونخوا