گلوبل صمود فلوٹیلا کے کارکنوں کے ساتھ اسرائیل نے کیسا سلوک کیا؟

08:517/10/2025, منگل
جنرل7/10/2025, منگل
ویب ڈیسک

اسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کی کشتیوں کو قبضے میں لے کر متعدد کارکنوں کو حراست میں لے کر اسرائیل منتقل کردیا تھا۔

متعدد کارکنوں نے الزام لگایا کہ اسرائیل نے انہیں انتہائی بُری حالت میں رکھا، تشدد کا نشانہ بنایا اور کھانے اور پینے سے بھی محروم رکھا۔

مزید جانیے اس ویڈیو میں:

#مشرق وسطیٰ
#اسرائیل حماس جنگ
#گلوبل صمود فلوٹیلا