ٹرمپ نے غزہ میں اسرائیلی جنگ ختم کرنے کا منصوبہ بتا دیا

11:4430/09/2025, منگل
جنرل30/09/2025, منگل
ویب ڈیسک

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیرِ اعظم کے درمیان غزہ کے لیے ایک امن منصوبے پر اتفاق ہو گیا ہے اور اب اس 20 نکاتی منصوبے کو حماس کی لیڈرشپ کے سامنے پیش کر دیا گیا ہے۔

#مشرق وسطیٰ
#ڈونلڈ ٹرمپ
#اسرائیل حماس جنگ