کن ملکوں نے ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے سے کا ارادہ کیا ہے؟

14:1931/07/2025, Perşembe
جنرل31/07/2025, Perşembe
ویب ڈیسک

تین یورپی ممالک اور ایک شمالی امریکی ملک نے فلسطین کو ریاست کے طور پر تسلیم کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کا باضابطہ اعلان اس سال ستمبر میں کیا جائے گا۔

برطانیہ نے اعلان کیا تھا کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں انسانی بحران کو کم کرنے کے اقدامات اور جنگ بندی معاہدہ نہ کیا تو وہ ستمبر میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لے گا۔۔ اس سے پہلے فرانس، کینیڈا اور مالٹا بھی ایسے ہی اعلانات کرچکے ہیں۔


#مشرق وسطیٰ
#اسرائیل حماس جنگ
#جنگ بندی