فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کیا ہوگا؟

13:1631/07/2025, جمعرات
جنرل31/07/2025, جمعرات
ویب ڈیسک

فرانس، برطانیہ اور کینیڈا نے اس سال ستمبر میں فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ لیکن فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کیا ہوگا؟ اور آزاد ریاست بننے کے لیے کونسی چیزیں ضروری ہوتی ہیں؟

برطانیہ نے اعلان کیا ہے کہ اگر اسرائیل نے غزہ میں انسانی بحران کو کم کرنے کے اقدامات اور جنگ بندی معاہدہ نہ کیا تو وہ ستمبر میں فلسطین کو آزاد ریاست تسلیم کر لے گا۔ اس سے پہلے فرانس، کینیڈا، مالٹا نے بھی ستمبر میں فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کرچکا ہے۔۔۔

لیکن سوال یہ ہے کہ اگر برطانیہ اور فرانس دونوں فلسطین کو تسلیم کر لیتے ہیں تو اس سے کیا بدلے گا؟

جانیے اقرا حسین کی ویڈیو


#مشرق وسطیٰ
#اسرائیل حماس جنگ
#فلسطین