حماس پر تنقید کرنے پر ڈونلڈ ٹرمپ کی برطانوی وزیراعظم کو تھپکی

14:2219/09/2025, جمعہ
جنرل19/09/2025, جمعہ
ویب ڈیسک

ایک صحافی نے برطانوی وزیراعظم سے سوال کیا کہ ’اگر آپ فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے اتنے حامی ہیں تو پھر آپ صدر ٹرمپ کے ملک سے جانے کا انتظار کیوں کر رہے ہیں؟‘


#امریکا
#برطانیہ
#مشرق وسطیٰ
#ڈونلڈ ٹرمپ