
ترکیہ کے صدر رجب طیب اردوان نے اقوام متحدہ جنرل اسمبلی سے خطاب میں کہا کہ ’ہمیں خوشی ہے کہ انڈیا اور پاکستان کے درمیان اپریل میں ہونے والی کشیدگی جو تنازع میں بدل گئی تھی، وہ جنگ بندی پر ختم ہوئی۔ کشمیر کا مسئلہ اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق بات چیت سے حل ہونا چاہیے۔ ہمارے کشمیری بھائیوں اور بہنوں کی بھلائی کے لیے۔ یہی ہماری امید ہے‘۔
#ترکیہ
#اقوام متحدہ
#کشمیر
#اسرائیل حماس جنگ