جعفر ایکسپریس حملہ: ’ہر طرف گولیاں چل رہی تھیں، جان بچانے کیلئے میلوں پیدل چلے‘، بچ جانے والے مسافروں نے کیا دیکھا؟

18:3812/03/2025, بدھ
جنرل13/03/2025, جمعرات
ویب ڈیسک

صوبہ بلوچستان کے ضلع سبی کے قریب بی ایل اے کے دہشت گردوں کی جانب سے جعفر ایکسپریس ٹرین کو ہائی جیک کرنے، فائرنگ کرنے اور پھر مسافروں کو یرغمال بنانے کے بعد پاک فوج کا آپریشن مکمل ہوگیا ہے۔

بچ جانے والے مسافروں نے اُس وقت وہاں کیا دیکھا ؟ اس ویڈیو میں جانیے:

#پاکستان
#جعفر ایکسپریس
#دہشتگردی
#بلوچستان