بلوچستان میں مرد اور خاتون کے قتل کی وائرل ویڈیو:اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟

11:4021/07/2025, پیر
جنرل21/07/2025, پیر
ویب ڈیسک

واقعے کا مقدمہ ریاست کی مدعیت میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت درج ہے۔

بلوچستان میں خاتون اور مرد کو ’غیرت کے نام پر‘ قتل کرنے کی وائرل ویڈیو: درج ایف آئی آر کے مطابق یہ عید الضحیٰ سے تین دن پہلے کا واقعہ ہے جس کی ویڈیو اب وائرل کی گئی ہے۔

واقعے کے بارے میں اب تک ہم کیا جانتے ہیں؟ ویڈیو: اقرا حسین





یہ بھی پڑھیں:

#بلوچستان
#پاکستان
#خواتین