
پہیوں والے جوتے چلانا بچپن میں تو سب کا شوق ہوتا ہے لیکن اگر یہ شوق جوانی تک برقرار رہے تو آپ بلال کی طرح پروفیشنل اسکیٹر بھی بن سکتے ہیں۔ ملیے بلال سے جو اسلام آباد سے لاہور اور خنجراب تک کے طویل سفر اسکیٹنگ شوز دوڑاتے ہوئے کر چکے ہیں۔
##پاکستان
##اسکیٹنگ
##اسکیٹر