پاکستان میں موسمیاتی تباہی کا ذمہ دار کون؟

اقرا حسین
15:3218/07/2025, جمعہ
جنرل18/07/2025, جمعہ
رپورٹر

پاکستان میں حالیہ بارشوں اور سیلاب سے 100 سے زائد افراد جان سے گئے اور کئی گھر تباہ ہو گئے۔ 2022 کے سیلاب جیسے مناظر ایک بار پھر! کیا یہ محض قدرتی آفت ہے یا حکومت کی ناکامیوں اور پالیسیوں کا نتیجہ؟ موسمیاتی تباہی کا ذمہ دار کون ہے؟ دیکھیے اقرا حسین کی ویڈیو

#پاکستان
#موسمیاتی تبدیلی
#سیلاب